the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نوٹ بندی کی مخالفت عام آدمی نہیں بلکہ وہ لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے آئین کا غلط استعمال کرکے ملک کو بدعنوانی میں ڈبو دیا۔مسٹر مودی نے لوک سبھا سکریٹریٹ کی جانب سے آئین پر لکھی دو کتابوں کا یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں اجرا کرنے کے بعد موجود لوگوں سے خطاب کرتے



ہوئے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ لڑ رہا ملک کا عام آدمی نوٹ بندی کے ساتھ ہے۔نوٹ بندی پر ان کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر گھیر رہیں متحد ہوئی اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اس کی مخالفت اس لئے نہیں ہو رہی ہے کہ اسے بغیر تیاری کے لایا گیا دراصل مخالفت اس لئے ہے کہ تیاری کا وقت نہیں دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.